Take a fresh look at your lifestyle.

پرنب مکھرجی انتقال کرگئے

0

نئی دہلی ، 31اگست (یواین آئی)سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا پیر کی شام کو انتقال ہوگیا۔ وہ 84سال کے تھے ۔
سابق صدر جمہوریہ کے بیٹے اور سابق رکن پارلیمان ابھیجیت مکھرجی نے ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع دی ۔ مسٹر مکھرجی کئی دنوں سے آرمی کے آر اینڈ آر اسپتال میں داخل تھے ۔
انھوں نے کہاکہ،“ بھاری من سے آپ کو مطلع کررہاہوں کہ ریسرچ اینڈ ریفیرل اسپتال کے ڈاکٹروں کی سخت کوششوں اور ملک کے لوگوں کی دعا¶ں کے باوجود میرے والد مسٹر پرنب مکھرجی کا ابھی کچھ لمحہ قبل انتقال ہوگیا۔ ”
مسٹر ابھیجیت مکھرجی نے کہاکہ وہ ہاتھ جوڑ کر لوگوں کا دعا¶ں کے لیئے شکریہ اداکرتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.