Take a fresh look at your lifestyle.

پریس کلب میں فتح علی ؒ پر کتاب کا اجرائ

کولکاتا،30،نومبر:ویسی میموریل ایسوسی ایشن کی جانب سے حضرت صوفی فتح علی ویسی رحمة اللہ علیہ پرکتاب کا اجراءکولکاتا پریس کلب میں ہوا۔اس موقع پرڈاکٹر احمد علی ایسوسی ایشن کے صدر، عمران حسن ایم پی راجہ سبھا، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،ا نتیاز علی شاہ دیکھے جا سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.