Take a fresh look at your lifestyle.

اپرپرائمری بحالی کی سماعت 4 جنوری کو

کولکاتا 24 دسمبر:اپرپرائمری میں بحالی کی کارروائیوں کو 123 نوکری کے خواہشمند امیدواروں نے چیلنج کردیا ۔ اب آئندہ 4 جنوری کو اس معاملے کی سماعت کاامکان ہے ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں۔ یادرہے کہ اپرپرائمری میں ٹیچروں کی بحالی کے لئے2016 میںایک اشتہار شایع ہوااس کے مطابق بحالی کے معاملے میںاسکول سروس کمیشن ایس ایس سی نے آئین کوتوڑا یہی الزام پرایس ایس سی کی بحالی کارروائی کو چیلنج کیاگیا ہائی کورٹ میں امیدواروں نے اس بحالی کارروائی میں لاتعدادس بدعنوانیوں ظاہر کی گئیں۔ کہاگیا کہ امیدوار کے سارے کاغذات و دستاویزات کی اچھی طرح جانچ کر پھر ان کو بحالی کے لئے انٹرویو میں بلایاجائے۔ مگرکمیشن اس سے نظرانداز ہوکر سیدھے ہی پرسنلٹی ٹسٹ کے لئے امیدواروں کو طلب کرلیا جو قانون کے خلاف تھا۔ ان کے معاہدہ بھی کئی الزامات تھے جوکورٹ میں نوکری کے متلاشی امیدواروں نے پیش کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.