Take a fresh look at your lifestyle.

کورونا: ریل میوزیم کا دوبارہ افتتاح

ہوڑہ ،9اکتوبر: کورونا کی وجہ سے ریاستی حکومت نے ہوڑہ کے ریلوے میوزیم کوبند کر دیا تھا۔ آج سے اسے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔اسکا افتتاح آج ڈی آر ایم ہوڑہ نے کیا لیکن یہ ریلوے میوزیم اب سرکاری نہیں رہا بلکہ اسے پرائیوٹ کر دیا گیا ہے۔ اندیشہ ہے کہ پرائیوٹ ہونے کی وجہ سے اس کی دیکھ ریکھ میں کو تاہی ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.