ممبئی 31جولائی :مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے کا بھی یہی ماننا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے بھومی پوجن کی تاریخ کو ٹالا جا سکتا تھا۔ ٹھاکرے نے کہا کہ عالمی وبا کووڈ-19 بحران کے مدنظر ایودھیا میں رام مدنر کے لیے ابھی ’بھومی پوجن‘ پروگرام منعقد کرنے کی ضرورت نہیں تھی اور اسے حالات معمول پر آنے کے بعد منعقد کیا جا سکتا تھا۔
Comments are closed.