Take a fresh look at your lifestyle.

ملک کے ممتاز دلت لیڈر رام ولاس پاسوان74سال کی عمر میں چل بسے

0

نئی دہلی ۔ 8اکتوبر: رام ولاس پاسوان (74) جو گزشتہ 5دہائیوں سے عملی سیاست سے جڑے ہوئے تھے وہ آج گزر گئے ۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھے اور دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ وہ ملک کے واحد دلت لیڈر تھے ۔ لوک جن شکتی پارٹی کے چیف چراغ پاسوان نے ٹوئیٹ کرکے اس کی اطلاع دی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.