Take a fresh look at your lifestyle.

رانا گھاٹ میں ترنمول کے خلاف بی جے پی کا احتجاجی جلوس

0

ندےا 4ستمبر : رانا گھاٹ کے ڈی اےم آفس کے سامنے بی جے پی زبردست احتجاج کےا۔ اس احتجاجی جلوس میں بی جے پی کے مقامی لیڈران نے ترنمول کابنگرےس کی بد نظمی و نراجےت والی حکومت کے خلاف مذمت آمےز کلمات کہے ۔ رانا گھاٹ کے لوک سبھا اےم پی جگناتھ سرکار نے کہا کہ اس وقت رےاست میں بد عنوانی و اقربا پروری اور بی جے پی کے حامےوں کو بے وجہ جےل میں ڈالنے کا مزاج بنا ہو اہے ۔ ےہ ترنمول کانگرےس کی گراوٹ اور عوام میں نا مقبولےت کا سبب بن رہا ہے ۔ ترنمول حکومت اپنی حد سے آگے نکل رہی ہے اور جمہوےت کا زشیرازہ بکھر رہی ہے ۔ انہوں نے اس کے بعد ےہ نعرہ بلند کےا کہ ”بنگال بچاو¿ ،جمہورےت بچاو¿“ ورنہ ترنمول کاگےرےس کے غنڈے پورے بنگال کو بردباد کر دےگا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.