Take a fresh look at your lifestyle.

رانا گھاٹ:جگناتھ سرکار قتل کی ضمیمہ چارج شیٹ داخل

ندیا،21ستمبر:14ستمبر2020 کو سی آئی ڈی نے جگناتھ حکومت کے خلاف رانا گھاٹ عدالت میں ضمیمہ چارج شیٹ داخل کیا ایم پی کے خلاف قتل و سازش کے الزامات اس چارج شیٹ میں درج تھا۔ ایم پی کا یہ کہنا ہے کہ وہ پہلے کلکتہ ہائی کورٹ سے ضمانت دے کر باہر آنے کا ارادہ رکھتے ہیں رکن اسمبلی ستیہ جیت بسواس قتل کا چارج شیٹ سی آئی ڈی کو پہلے سونپ چکا تھا پھر اس چارج شیٹ کا ضمیمہ رانا گھات عدالت میں سی آئی ڈی نے مجسٹریٹ کے اجلاس میں پیش کیا اور اس جارج شیٹ کا نام رکھا گیا رانا گھاٹ لوک سبھا ایم پی جگناتھ سرکار۔ مکل رائے کے لئے کورٹ نے سی آئی ڈی کو زیادہ معلومات اکٹھا کرنے کی ہدایت کی۔ ستیہ جیت کے قتل کے معاملے میں جگناتھ سرکار کے خلاف سی آئی ڈی نے جو چارج شیٹ داخل کیا وہ تعزیرابچاﺅ کےلئے قدم اٹھایا گیا ہے۔ وہیں بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ عوام کی خدمات اور کورونا سے روک تھام نیز بیمار لوگوں کےلئے علاج پر جو قدم اٹھا گیا ہے وہ قابل تعریف ہے ۔وزیر اعلیٰ ممتا لاک ڈاﺅن کے بعد سے ہی بنگال کے لوگوں کے ساتھ کھڑی رہی ہیں اور مثبت رپورٹ پائے جانے والے مریضوں کے علاج پر خصوصی توجہ دے رہی ہےں۔ انہوں مزید کہا کے وہ مہاجر مزدور جن کا لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بہت زیادو نقصان ہوا ہے انہیں مرکزی حکومت خصوصی پیکیج دے۔ ت ہند302،120 کے دفعات میں یاد رہے کہ2019 کے 9فروری میں بانس کھالی کے پھول بیڑیا کے شر پسند کے ہاتھوں کرشن گنج کے رکن اسمبلی ستیہ جیت بسواس کا قتل ہوا تھا۔ اور اسی قتل کے الزام میں اصل ملزم ابھجیت پنڈاری کے ساتھ5لوگوں کو بھی پولس نے گرفتار کیا تھا سی آئی ڈی نے جانچ کے بعد ضمیمہ چارج شیٹ داخل کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.