کولکاتا6 اکتوبر: نیشنل کرائم رکارڈس بیورو کے ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 2019 میں بنگال کے کولکاتا میں 14 جسمانی تشدد کے واقعات کورجسٹرڈ کیا۔ حالانکہ میٹروپولس نے آبروریزی و تشدد کاکوئی کیس ریکارڈ نہیں کیا۔ کولکاتا- تامل ناڈو کے کوئمبٹور میں بھی اب تک خواتین پرزیادتیوں کی کوئی بھی بڑی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔ یہ 14 کیسز جو 2019 کے تھے مگر اب یہ کافی حد تک اعتدال میں ہے۔
Comments are closed.