Take a fresh look at your lifestyle.

روڈحاڈثے میں اےک کی موت، دوسرا شدید زخمی

کولکاتا 4ستمبر : شہر کے مشرقی حصے کی فلائی اوور پر اےک موٹر سائیکل سوار نے اےک تےز رفتار کار سے زبردست ٹکر کی واردات سے اےک شخص کی موت اور دوسرا زبردست زخمی ہوا ۔ ےہ افسوس ناک واقعہ جمعہ کو پیش آےا ۔ لوگوں کا ےہ کہنا تھا کہ ماں فلائی اوور پر اےک موٹر سائیکل سوار کو اےک تےز رفتار گاڑی نے پیچھے سے زبردست ٹکر ماری لگ بھگ 3.30بجے ۔ اس زبردست ٹکر کی وجہ سے آششم منڈل عمر 23برس بری طرح زخمی ہو گےا لوگوں نے اسے قریب کے اےک اسپتال میں لے گئے ۔ مگر وہاں ڈاکٹروں نے ےہ کہا کہ آنے والے کی حالت حد درجہ سنگین ہے ۔ بعد میں ا س کی موت واقع ہو گئی اور اس کے پیچھے سوار کی حالت ابھی تک ناقابل بےان ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.