Take a fresh look at your lifestyle.

کانوں 2دسے 1400لیٹر نقلی سےنی ٹائزر ضبط ، 2گرفتار

کولکاتا 31جولائی : کولکاتا پولس نے لگ بھگ 1400 لیٹر نقلی سےنی ٹائزر سنٹرل کولکاتا کے دو دکانوں سے ضبط کےا اور اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار بھی کےا ہے ۔ ےاد رہے کہ کویڈ ۔۹ ۱ کے خطرے کی وجہ سے اس وقت جراثیم کش محلول اور سےنی ٹائزر کی طلب بہت زےادہ ہے ۔ کولکاتا پولس کو اےک خفےہ خبر ملی تو انفورسمنٹ برانچ اور اےنٹی راو¿ڈی سےکشن کے اعلیٰ افسران نے ان 2 دکانوںمیں اچانک چھاپہ مارا اور 1400لیٹر نقلی سےنی ٹائزر کو اپنے قبضے میں لے لےا۔ اےک سینئر افسر نے بتاےا کہ دکانوںمیں سےنی ٹائزر کی مختلف بوتلیں سجی تھیں مگر ان میں تےار کنندہ کمپنی کا نام غائب تھا اور نہ ہی کوئی لےبل ہی تھا ۔جب دکانداروں سے اصل دستاوےز ات طلب کےا گےا تو وہ دستاوےزات دےنے میں ہچکچانے لگے ۔ اسی شک میں راجوی پنجابی اور ضےاءالدین پاشا کو حراست میں لےا گےا ۔ ےہ نقلی سےنی ٹائزر جو ناقص کےمیکل سے تےار کےا جاتاہے نہاےت ہی نقصان دہ ہے ۔اور ےہ سارے کےمیکل ان کی دکانوں میں ڈرام میں تھوک میں رکھے ہوئے تھے ۔ اب پولس ان دونوں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.