Take a fresh look at your lifestyle.

میٹ کا قرض اسکالر شپ 2020کیلئے درخواست

دہلی / کولکاتا۔12اگست: بارہویں پاس والے (اور جو اگیارہویں جماعت میں ہیں) ان کے 60فیصد مارکس انجینئرنگ ، میڈیکل ، قانون ، جرنلزم ، پروفیشنل کورسیز کی اہلیت رکھتے ہیں تو میٹ قرض اسکالر شپ کیلئے طلبا و طالبات درخواست بھیج سکتے ہیں ۔ غیر ملکوں میں بے حیثیت پرائیویٹ / غیر ملکی کالجوں کے طلبا و طالبات اس کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں۔ فہرست شدہ امیدواروں کو انٹر ویو کیلئے طلب کیا جائے گا ۔ فارم کیلئے اس ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ (www.metdelhi.org) اور مکمل درخواست ذیل کے پتے پر 25اگست 2020 سے پہلے بھیج سکتے ہیں۔
مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ (میٹ) ای۔3ابوالفضل انکلیو ۔ جامعہ نگر ۔ نئی دہلی ۔110025
فون نمبر: ۔ 110-26941028,

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.