Take a fresh look at your lifestyle.

سیالدہ ڈویژن میں نئے ڈی آر ایم ایس پی سنگھ

کولکاتا،29جولائی:پوربی ریلوے کے سیالدہ ڈویژن کے نئے ڈویژنل ریلوے منیجر ایس پی سنگھ ہوئے۔ سنگھ صاحب ایم ٹیک دہلی کے آئی آئی ٹی سے 1989 میں ہوئے ریلوے سروس برائے میکانیکل انجینئر کے ۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ریلوے میں اسسٹنٹ میکانیکل انجینئر کے طورپر کئی اس کے بعد وہ کئی پوسٹ پر اپنا کام انجام دیتے رہے۔ انہوں نے توسیع ٹریننگ پروگرام یہاں سے اور جرمنی، سنگا پور، ملیشیا سے کی اور اپنا تجربہ بڑھایا اس پوسٹ میں بحالی کے بعد سنگھ نے سیالدہ میں سیفٹی و پابندی اوقات و مسافروں کی بہبود کے لئے تجدیدی کاموں پر دھیان دیا تا کہ ڈویژن میں ترقیاتی کاموں کی تیزی سے توسیع ہو۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.