Take a fresh look at your lifestyle.

کولکاتا میں مقیم سکھ فوجیو ں کو کولکاتا سے والہانہ لگاﺅ

کولکاتا۔ 31اگست: سکھ ایک ایسا جری و بہادر قوم ہے جو ملک کی وفاداری میں اپنی مثال آپ ہے ۔ جہاں بھی سکھ گیا وہاں اس نے اپنے بہتر کاموں سے لوگوں کو اپنا گرویدہ کرلیا۔ ایسا ہی بیان سکھ فوجی چمن دیپ سنگھ نے دیا ان کے والد انڈین آرمی سے جڑے تھے جس پر انہیں فخر ہے ۔ کولکاتا میں مقیم سکھ ریسرچر اور پنجاب ساہتیہ سبھا کے رکن اعلیٰ نے یہ کہا کہ سکھ برادر ی کے اندر لاتعداد خوبیاں ہیں ۔ اس قوم نے برٹش آرمی کا بھی ایک اٹوٹ حصہ رہ چکے تھے کارپوال چمن دیپ سنگھ جو رائیل لوجسٹک کوربس ، برٹش فوج کے سبکدوش ہیں انہوں نے سکھ برادری کی بہادری اور ان کے کارناموں کا توصیفی انداز میں خلاصہ کیا۔ کہا کہ یہ قوم جہاں بھی رہی اس نے اپنا نقش ضرور چھوڑا آج تک ہندستانی فوج میں بھی سکھ کے افسران و فوجی سرحد پر اپنی فرائض کو پوری ایمانداری سے نبھا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.