Take a fresh look at your lifestyle.

اسمارٹ کارڈ کے علاوہ بھی مےٹرو کا سفر ممکن

0

کولکاتا 4ستمبر : اب تو ےہی بات قابل توجہ ہے کہ دوری کونبھاتے ہوئے مےٹروسواری میں سواری کےسے کی جائے گی ؟ کرونا کو لے کر ابھی بھی لوگوں میں خوف و ہراس باقی ہے ۔ اس پر سوار ی کے لئے اسمارٹ کارڈ بھی ضروری ہے ۔ اب ےہ خبر گشت کر رہی ہے کہ اسمارٹ کارڈ کے بغےر بھی مےٹروپر سوار ہو نے میں دقت نہیں ہو گی ۔ ٹھیک سنیماگھروں کی طرح لائین لگا کر ٹکٹ کاٹئے اور اندر داخل ہو جائیے ۔ ےہی قانون قاعدے اب مےٹرو رےلوے کے بھی ہو نگے ۔ مےٹرو رےلوے کے باختےار لوگ اسی طریقے پر غور خوض کر رہے ہیں ۔ جس میں رےاستی حکومت کے اعلیٰ عہدےداران بھی شامل تھے ۔ دوری کا لحاظ رکھتے ہوئے کس طرح اس مےٹرو کے سفر کو ہر طریقے سے محفوظ بناےا جائے ۔ اسمار ٹ کارڈ کے علاوہ بھی اب اسٹےشن پر ٹکٹ لے کر رےل میں داخل ہونے کا منصوبہ زےر غور ہے ۔ ےہ بھی سوچا جا رہا ہے کہ محض اےک اےپ کے ذریعہ ہی تمام کام پور اکر لےا جائے ۔ اب اس اےپ میں کہاں جانا ہے اس کو واضح کرنا ہو گا ۔ اس کے بعد مےٹرو انتظامےہ بھی بتا دےگا کہ اس بوگی میں کتنی سیٹیں ہیں ۔ اگر سیٹ خالی رہا تو آپ کو اجازت مل جائے گی۔ اور نہ ہو نے کی صورت میں آپ مےٹروپر سوار ہونے سے رہ جائیں گے ۔ اس وقت نشست بکنگ کرنے کے بعد ہی اور کوڈ اسکےن کر کے ساتھ ہی آپ اسٹےشن میں داخل ہو سکتے ہیں ۔ نئے اصول کے تحت اب مےٹرو انتظامےہ کے لئے بھیڑ پر قابو پانا بھی اےک اہم مسئلہ رہے گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.