Take a fresh look at your lifestyle.

کروڑ کے سونے کے ساتھ اسمگلر س گرفتار

کولکاتا،10نومبر: مغربی بنگال پولس نے تین افراد کو سونے کی بسکٹ کے ساتھ بنگال، بہار بارڈر، دارجلنگ ضلع کے کھیری باڑی سے گرفتار کیا۔ سونے کی بسکٹ کی قیمت30کروڑ کے آس پاس بتایا گیا ہے۔ مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں یہ سونے کی بسکٹ بہار سے آسام ہو کر لایا گیا ہے جو30 کروڑ روپئے کے تھے لانے والے تین افراد بشمول ڈرائیور اس قیمتی سونے کو لا رہا تھا بعد میں بمبئی کے دو لوگ اس میں سوار ہوئے انہیں بھی پولس نے گرفتار کیا۔ پولس نے ان سارے لوگوں کی شناخت بھی کرلی۔ ان میں محمد افروز، ششی کانت، شنکا پال اور انیل گمادی تھے۔ ان میں سے افروز ڈرائیور تھا اور ممبئی کے دو افراد کو بھی پولس نے قبضے میں لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.