Take a fresh look at your lifestyle.

کینسر کے موذی مرض سے عاجز کسان کی خود کشی

بشنو پور،8اگست: دکھن ۴۲ پر گنہ کے بشنو پور حلقے کے دیولی میں ایک شخص ۰۶ برس کے جو دو برسوں سے مالی تنگدستی کی وجہ سے کافی پریشان تھا اس کے علاوہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں بھی گھل رہا تھا۔ حالانکہ اس کا علاج چل رہا تھا اور اسے پیس میکر بھی ٹکایا گیا تھا۔60برس کا نیپال کھانڑا جو پیشے سے کسان تھا اور مالی تنگی کے ساتھ ساتھ تکلیف سے بھی گزر رہا تھا۔ آخر کار ان تمام تکلیف سے اس نے نجات پالیا گھر کے صحن میں گلچھے پھندا لگا کر خود کا خاتمہ کرلیا۔ جب گھر والوں کو ا سکا پتہ چلا تو سبھی چیخ و پکار کر کے آس پاس کے لوگوں کو بلا لیا۔ سبھی نے اسے وہاں سے اتار کر سیدھے گرامین اسپتال لے گئے مگر وہاں ڈاکٹروں نے اس کامعائنہ کرنے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولس نے لاش کو پوسٹ کے لئے بھیج دیا اور جانچ کی کارروائی شروع کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.