Take a fresh look at your lifestyle.

معروف سماجی خدمت گار ترنمول پارٹی میں شامل

0

کولکاتا ۔ 7اگست: آل انڈیا ترنمول کانگریس کی جانب سے باعث مسرت خبر ہے کہ مشہور و معروف سماجی خدمت گار چندر شیکھر کنڈو نے ترنمول بھون میں پارتھو چٹرجی ، ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری کی موجودگی میں ترنمول پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ چندر شیکھر کنڈو جو آسنسول انجینئرنگ کالج سے جڑے ہوئے ہیں اور لگ بھگ چار برسوں سے وہ ”غذا بچاﺅ “ تحریک کی قیادت کررہے ہیں ان کی دیرینہ کوششوں کی وجہ سے ہی تین لاکھ پلیٹ کھانے کا بچایا گیا ۔ نیز و ہ کولکاتا ۔ دہلی اور ممبئی میں کمیونیٹی کچن بچوں کیلئے چلا رہے ہیں تاکہ بچوں کو پروٹین بھرا غذا میسر ہوتا رہے علاوہ ازیں وہ بانکوڑہ ، ایودھیا پہاڑ (پرولیا ) اور آسنسول میں 6بجے شام کو چنگ کلاسیز بھی چلا رہے ہیں ۔ امفان کی تباہی کے بعد انہوں نے 3کمیونٹی کچن کو بھی کھول دیا غریبوں کیلئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.