Take a fresh look at your lifestyle.

کالی پوجا جگدھاتری پوجا میں ٹرین چلنے پر نظر ثانی

کولکاتا،10نومبر: لمبے وقت سات مہینے کے بعد ٹرین مضافاتی علاقوں میں دوڑے گی بدھ سے مسافروں کو راحت ملے گی مگر ٹرین چالو ہونے سے پہلے ہی کولکاتا ہائی کورٹ کے مشاہدین نے غیر اطمینانی دکھائی۔ جس کے بعد عدالت نے یہ مانا کہ کالی پوجا ، جگدھاتری پوجا میں ٹرین نہ ہی چلائی جائے تو بہتر ہے۔ اب جبکہ بدھ سے لوکل ٹرین چلنے والی ہے اس سے پہلے ہائی کورٹ کے مشاہدین کا یہ غیر اطمینان کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.