Take a fresh look at your lifestyle.

نیو مارکٹ یو کو بینک میں ڈاکہ زنی

کولکاتا۔ 29جون: شہر نشاط کے مصروف ترین نیو مارکیٹ برانچ کے یو کو بینک میں اتوار کی رات کو کچھ ڈکیتوں نے عقب کی کھڑکی توڑ کر اندر گھسنے میں کامیاب ہوئے پھر لاکر سیکشن میں جاکر اصل تجور ی کو گیس کٹر سے کھولنا چاہا جس میں وہ ناکام رہے آخر میں ایک چھوٹی تجوری کو توڑ کر ان ڈکیتوں نے ریزگاری لے کر فرار ہوگئے اور سی سی ٹی وی ناکارہ بنادیا ۔سوموار کی صبح اس حادثے کی خبر لگتے ہی پولس وہاں پہنچی اور تمام بینک ملازمین سے اس چوری کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی ۔ پولس نے آس پاس کے سی سی ٹی وی کو بھی اچھی طرح سے کھنگالا پر کسی طرح بھی ڈکیتوں کی شناخت نہ کرپائے ۔ پولس نے اس معاملے میں ایک فرد کو تھانے لے گئی جس سے پولس تفتیش کر رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.