کولکاتا،3،اکتوبر:ہاتھرس اجتماعی عصمت دری کی شکار منیشا بالمیکءکی حمایت میں اور قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ میں آج وارڈ نمبر 43کی کوآرڈینیٹر شگفتہ پروین کی قیادت میں ایک مذمتی جلوس نکالی گئی، جو ذکریہ اسٹریٹ، کولوٹولہ اور سی آر اینیو کے مختلف حصوں سے گذری۔ اس جلوس میں وارڈ صدر پرویز اقبال، محمد مبین، راجہ سکندر، خورشید عالم، اشوک اوجھا، محمد نسیم کے علاوہ سینکڑوں ترنمول ورکرس شریک ہوئے۔
Comments are closed.