Take a fresh look at your lifestyle.

وزیر اعلیٰ نے جے ای ای کے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی

کولکاتا،7،اگست: مغربی بنگالجوائنٹ انٹرنس اکزام برائے انجنیئرنگ کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے امیدواروں کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کیا کہ WBJEE کے امیدواروں کو ان کی تعلیم کا اگلا قدم عبور کرنے پر مبارکباد۔ وزیراعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ طلبا مستقبل میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ان کا مستقبل روشن ہو۔ وزیر اعلیٰ نے اساتذہ اور والدین کی رہنمائی کو بھی یاد رکھنے کا مشورہ دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.