کولکاتا4مئی:علی پور آب وہوا دفتر کے مطابق مغربی بنگال کے کچھ جگہوں پر موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔اطلاع کے مطابق 40سے 50کیلو میٹر تک طوفانی بارش ہوسکتی ہے۔خبر یہ بھی ہے کہ کچھ اضلاع میں یہ طوفانی بارش تشویشناک شکل اختیار کرسکتی ہے۔مثال کے طور پر مرشدآباد،مشرقی مدنی پور ،مشرقی بردوان ،جھاڑ گرام،بیر بھوم وغیرہ ہیں۔
Comments are closed.