کولکاتا،3،اکتوبر:مغربی بنگال یوتھ فرنٹ نے ا±تر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے عصمت دری و درندگی، حکومت کی تانا شاہی فرمان کے مخالفت میںگاندھی مورتی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے جلد از جلد انصاف کرنے اور ملزمین کو سخت سے سخت سزا دلانے کئی مانگ کی۔ اس موقع پر مغربی بنگال یوتھ فرنٹ کے صدر مقصود خان کی قیادت میں تبریز اصلاحی،محمد ثناءاللہ، محمد ارمان شکیل قریشی، امیتاز خان،مونو لال ، وکاش سنگھ، محمد شاداب و دیگر سماجی کارکن موجود رہے۔
Comments are closed.